صوفی بزرگ میاں عبدالحکیم کے انتقال پر صحافیوں اور تاجروں کا اظہار افسوس

شیر گڑھ (آپ تک نیوز) تفصیلات کے مطابق شیر گڑھ سٹی پر یس کلب رجسٹرڈ مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ کا مشترکہ تعزیتی اجلاس زیر صدارت چیئرمین عمران زاہد کھوکھر منعقد ہوا جس میں عوامی نمائندگان میاں وارث علی میاں عارف علی کے والد گرامی ممتاز عالم دین استاد میاں عبدالحکیم کے اچانک انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا اور قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیاگیا اجلاس میں صدر انجمن تاجران حاجی محمد دین بھٹہ صدر پر یس کلب ملک فیصل جاوید شیخ کاشف سہیل محمد اشرف بھٹہ رانا مشتاق احمد سید نادر حسین کر مانی حاجی مشتاق احمد حاجی عامر سجاد شفاقت رحمان سید عابد حسنین شاہ کر مانی حا جی غلام یسین کھوکھر حاجی عنصر جاوید کھوکھر رانا مبشررشیدحافظ امانت فاروقی ڈاکٹر اظہر حسن امتیاز خان سید مشاہد حسن کر مانی رانا شہبازخان سمیت دیگر ممبران نے بھر پور شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعاکرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button