انصاف اتحاد ٹائیگرز رینالہ پیرصمصام علی شاہ بخاری صو بائی وزیر کے خلا ف سو شل میڈیا پر چلنے والے منفی پروپوگنڈا اور ان پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزا مات کی پر زور مذ مت کرتے ہیں۔

تحصیل صدر راو غضنفر علی  اور سٹی صدر حاجی شفیق الرحمن صاحب کی زیر صدارت رینالہ خورد میں آج اجلاس ہوا جس میں اوکا ڑہ پر یس کلب کے سامنے اتحاد ورکر گروپ کی جانب سے کئے جانے والے احتجاج کی پر زور مذ مت کرتے ہیں اتحاد گروپ بنانے والے ٹو ٹل ن لیگ کے ارکان ہیں جنہوں نے جنرل الیکشن میں ٹکٹیں بیچیں اور ن لیگ کی سپور ٹ کی اتحاد گروپ میں ن لیگ ارکان کا شامل ہو نا اس بات کی نشا ن دہی کر تا ہے کہ یہ ایک سیاسی پوائنٹ سٹوری ہے جس کا مقصد صوبائی وزیر پیر صمصام علی شاہ بخاری کے خلاف منفی پرو پو گنڈا کر نا ہے ضلع او کاڑہ میں جتنے بھی عہدے دیے گئے ہیں وہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہو لڈ رز اور پا رٹی کے تنظیمی ورکرز کی مشا ورت کیساتھ دیے گئے ہیں۔ہم اوکا ڑہ پریس کلب کے سامنے ہو نے والے حالیہ احتجاج پیر صمصام علی شاہ بخاری صو بائی وزیر کے خلا ف سو شل میڈیا پر چلنے والے منفی پروپوگنڈا اور ان پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزا مات کی پر زور مذ مت کرتے ہیں۔
منجانب۔انصاف اتحاد ٹائیگرز رینالہ

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button