بالی وڈ کے معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی کے باندرہ میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کر لی ہے

عامر خان کی مشہور زمانہ پی کے PKفلم کے مشہور کردار سرفراز بھارتی اداکار
اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے اپنے گھر میں خودکشی کی
بالی وڈ کے معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی کے باندرہ میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کر لی ہے۔ ان کی خودکشی کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے۔بی بی سی کے مشہہور شوبز رپورٹر مدھو پال کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت کے نوکر نے پولیس کو خود کشی کی اطلاع دی ہے۔احتشام جمیل شامی

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button